1Subah beydar hote waqt
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں موت کے بعد زندگی دی اور اسی کی طرف لوٹنا ہے۔
رہنمائے آخرت220
دعا و اذکار
روزمرہ کے اذکار
1Subah beydar hote waqt
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں موت کے بعد زندگی دی اور اسی کی طرف لوٹنا ہے۔
2Din bhar ki tasbeeh
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
اللہ پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔ (دن میں سو مرتبہ)
3Sone se pehle
بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا
اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔
4Bait-ul-khala mein jate waqt
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
اے اللہ! میں خبیث جنوں اور خبیث جنیوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
5Bait-ul-khala se nikalte waqt
غُفْرَانَكَ
اے اللہ! تیری بخشش (کا طالب ہوں)۔
6Naya libas pehante waqt
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ
سب تعریف اللہ کے لیے جس نے مجھے یہ لباس پہنایا اور میری کسی طاقت و کوشش کے بغیر عطا فرمایا۔
7Cheenk aane par
الْحَمْدُ لِلَّهِ — وَجواب: يَرْحَمُكَ اللَّهُ
چھینک آنے پر: الحمد للہ۔ سننے والا کہے: یرحمک اللہ (اللہ تم پر رحم کرے)۔
8Achhi khabar par shukr
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ
سب تعریف اللہ کے لیے جس کی نعمت سے تمام نیک کام مکمل ہوتے ہیں۔
9Kisi ka shukriya
جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا
اللہ تمہیں بہترین بدلہ دے۔