1Mareez ke liye dua
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ
میں عظمت والے اللہ، عرشِ عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تمہیں شفا دے۔ (سات مرتبہ)
رہنمائے آخرت220
دعا و اذکار
مریض اور میت کی دعائیں
1Mareez ke liye dua
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ
میں عظمت والے اللہ، عرشِ عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تمہیں شفا دے۔ (سات مرتبہ)
2Dard ki jagah par
أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ
میں اللہ کی عزت اور قدرت کے ذریعے اس تکلیف کے شر سے پناہ چاہتا ہوں جو مجھے محسوس ہو رہی ہے اور جس سے میں ڈرتا ہوں۔
3Apni shifa ki dua
اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَاسَ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ
اے اللہ! لوگوں کے رب! یہ تکلیف دور فرما، شفا دے، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں۔
4Museebat ke waqt
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
ہم اللہ کے لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ! مجھے میری مصیبت پر اجر دے اور اس کے بدلے بہتر عطا فرما۔
5Janaze ki dua
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ
اے اللہ! اسے بخش دے، اس پر رحم فرما، اسے عافیت دے اور اس سے درگزر فرما۔